مالی ، خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش،وزیر صحت

Published on May 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

مالی (یواین پی) خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔مالی کی وزیر صحت کے مطابق 25 سال کی ماں اور تمام 9 بچےصحت مند ہیں، خاتون کی5 بچیوں اور4 بچوں کی پیدائش مراکش کےاسپتال میں ہوئی۔پیدائش سےقبل الٹراساونڈ میں 7 بچوں کی نشاندہی ہوئی تھی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ عام طور پر بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش میں متعدد پیچیدگیوں کے باعث یہ عمل مشکل ہوجاتا ہے لیکن 25 سالہ خاتون کے ہاں ایسی کوئی پریشانی سامنے نہیں آئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes