اسلام آباد (یواین پی) وزیر اعظم عمرا خان (آج)روضہ رسول ؐپر حاضری دینگے ، اتوار کو عمرہ ادا کرینگے ۔وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پرسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب پہنچے ،۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید گورنر سندھ عمران اسماعیل و دیگر بھی وزیراعظم کے ساتھ تھے۔وزیراعظم عمران خان (آج)ہفتہ کو روضہ رسول ؐ پرحاضری دیں گے اور اتوارکوعمرہ اداکریں گے۔