ملک بھر میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

Published on May 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)ملک بھر میں عیدالفطر آج سادگی سے منائی جا رہی ہے اس موقع پر ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔تفصیلات کےمطابق ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے،جس میں ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی، پی آئی اے طیارہ حادثہ اور کرونا سے جاں بحق افراد کے لیے مغفرت اور بلندی درجات کی دعائیں مانگی گئیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme