علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Published on May 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 153)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوص ٹکی ہے۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے ساحلِ سمندر کے کنارے پر چل رہی اور سورج کی روشنی ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔مداحوں کی جانب سےا داکارہ کی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹ میں اداکاری کے حسن کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔اس قبل بھی اداکاری کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ میک اپ روم میں موجود ہیں اور بہت خشگوار موڈ میں گانا گا رہیں ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes