آج کا دن تاریخ میں 27 مئی

Published on May 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 156)      No Comments


کوئٹہ(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 27 مئی 1993 پاکستانی اداکارہ رانی کراچی میں انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں 27 مئی1973 پاکستان اور بھارت نے جنگی قیدیوں سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں 27 مئی1963 بنگلادیش میں طوفان سے بائیس ہزار افراد ہلاک اوردس لاکھ بے گھر ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 27 مئی1940 جنگ عظیم دوم:بیلجیئم نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے
آج کا دن تاریخ میں 27 مئی1921 افغانستان نے چوراسی سال بعد برطانیہ سے آزادی کی
آج کا دن تاریخ میں 27 مئی1916 رومانیہ نے آسٹریااور ہنگری کیخلاف جنگ کااعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 27 مئی1916 جرمنی نے رومانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 27 مئی1916 اٹلی نے جرمنی کے خلاف جنگ کااعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 27 مئی1660 ڈنمارک اور سوئیڈن نے جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog