لوڈشیڈنگ نے کراچی کے عوام کا سکون چھین لیا

Published on May 30, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

کراچی (یواین پی) بجلی کی لوڈشیڈنگ نے کراچی کے عوام کی راتوں کی نیند اور دن کا سکون چھین لیا ہے۔نارتھ کراچی، سولجر بازار، ملیر، شاہ فیصل کالونی اور فیڈرل بی ایریا سمیت کئی علاقوں میں بجلی کے نہ ہونے سے لوگ پریشان ہیں۔ادھر کے الیکٹرک کی جانب سے سب او کے کی رپورٹ ہے، کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes