سارہ خان کی سادگی نے ایک بار پھر مداحوں کو دیوانا کر دیا

Published on June 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

لاہور (یواین پی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ پرپل رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں اور بلکل سادی نظر آرہی ہیں۔انسٹاگرام پر سادہ سے لُک میں پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔اس سے قبل سارہ خان کی فلک شبیر کے ساتھ رومانوی تصویر وائرل ہوئی تھی۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان اپنے شوہر فلک شبیر سے گلے لگی ہوئی ہیں۔تاہم اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہے۔سارہ خان نے پوسٹ کردہ تصویر کے کیپشن میں پیار بھرا یہ پیغام لکھا کہ ’میرا فلک‘ جبکہ انھوں نے ہارٹ کی ایموجی بھی لگئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes