دیپالپور روڈ پر پانی سپلائی کرنے والے رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، 4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published on June 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی) دیپالپور روڈ نزد مائی والی مسجد کے قریب پانی سپلائی کرنے والے رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہو گیا۔ حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل اور رکشہ پر سوار 4 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئ ۔ ریسکیو ٹیم زخمی ہونے والے تمام متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme