تیسری آل حیدرآباد کیوکشن کراٹے چیمپئن شپ 2021 جولائی  میں ہو گی شہیان سیدشمیم 

Published on June 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 230)      No Comments

حیدرآباد ( یو این پی) یونیٹڈ ورلڈ ماڈل کیوکشن کراٹے آرگنائیزیشن کا اجلاس برانچ چیف شیہان سید شمیم نقوی کی صدرارات میں معنقد ھوا اجلاس میں سینسی قاضی رضوان۔منور علی۔کاظمیہ ماڈل کراٹے سینٹر کے چیف انسٹریکٹر سینسی سید مجاہد شاھ ۔ سیکرئٹری معصطفۓ علی۔فرحت ماڈل کراٹے سینٹر کے چیف انسٹریکٹر سینسی فرحت پرویز ۔ سیکٹری محمد اعظم۔اور شاھد حسین۔محمد حمید نے شرکت کی اجلاس میں تیسری آل حیدرآباد کیوکشن کراٹے چیمپین شپ 2021 کے انعقاد کے سلسلے میں بات چیت کے بعد فیصلہ کیا کے تیسری آل حیدرآباد کیوکشن کراٹے چیمپین شپ جولائی کے آخر میں معنقد کی جاۓ گی اس چیمپین شپ میں حیدرآباد کے مشہور کراٹے کلب حصہ لینگے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes