آج کا دن تاریخ میں 9 جون

Published on June 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 215)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 9 جون 2011معروف اداکار جمیل فخری انتقال کرگئے۔ جمیل فخری کو ڈرامہ اندھیرا اجالا کے کردار جعفر حسین کے ذریعے ملکی سطح پر شہرت ملی۔ انہوں نے ٹی وی کے علاوہ تھیٹر پر بھی کام کیا۔
آج کا دن تاریخ میں 9 جون2011 عالمی شہرت یافتہ بھارتی مصور ایم ایف حسین پچانوے برس کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے۔ مقبول فدا حسین جنھیں دنیا ایم ایف حسین کے نام سے جانتی ہے سترہ ستمبر انیس سو پندرہ میں بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 9 جون2008 چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے پر ملک بھر کے وکلا نے لانگ مارچ کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں 9 جون2008 ایپل کمپیوٹر کمپنی نے نیاآئی فون تھری جی کی گنجائش کے ساتھ متعارف کرایا
آج کا دن تاریخ میں 9 جون2004 جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے بیس غیر ملکی عسکریت پسندوں کوہلاک کیا
آج کا دن تاریخ میں 9 جون2004 پاکستان کے مشہور اداکار سکندر شاہین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں 9 جون1974 پرتگال اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 9 جون1940 جنگ عظیم دوم:ناروے نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈال

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog