ملک میں کورونا کیسوں میں کمی کا رجحان برقرار

Published on June 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 131)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شرح گزشتہ روز ایک فیصد سے کم رہی۔لاہور میں کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 4 فیصد، پنجاب میں مجموعی شرح ایک اعشاریہ تین فیصد رہی۔ جبکہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح دوسرے روز بھی ڈھائی فیصد سے کم رہی۔چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے ایک ہزار اڑتیس نئے مریض سامنے آئے اور چھیالیس مریض اس بیماری کی وجہ سے انتقال کرگئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes