ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلی حیدرآباد کی محسن میمن کی دعوت پر حیدرآباد بزنس فورم فاؤنڈیشن کے مرکزی آفس آمد

Published on June 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 140)      No Comments

حیدرآباد (یواین پی) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلی حیدرآباد کیپٹن ریٹائرڈ الطاف حسین ساریو کی حیدرآباد بزنس فورم فاؤنڈیشن کے چیئرمین محسن میمن کی دعوت پر حیدرآباد بزنس فورم فاؤنڈیشن کے مرکزی آفس آمد اس موقع پر حیدرآباد بزنس فورم فاؤنڈیشن کے سنیر وائس چیئرمین یوسف میمن صدر فیاض اعوان ایڈشنیل جنرل سیکریٹری شہروز شیخ دیگر نے استبقال کیا جبکہ مرکزی آفس میں چیرمین حیدرآباد بزنس فورم فاؤنڈیشن محسن میمن نے سینر وائس چیرمین یوسف میمن صدر فیاض اعوان سینئر نائب صدر حاجی سلیم جاوید راجپوت نائب صدر عبدالحق شیخ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شہروز شیخ انفارمیشن سیکرٹری راحیل شیخ حیدرآباد ڈسٹنس فاؤنڈیشن تحصیل لطیف آباد کے سرپرست اعلی عبدالسلام نظامی صدر شکیل مغل اسید خان حیدرآباد الیکٹرونکس ڈہلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری انور کندن نے سندھی ٹوپی اور اجرکوں پہنا کر استقبال کیا جبکہ چیئرمین محسن میمن نے استقبالیہ خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلی حیدرآباد کیپٹن ریٹائرڈ الطاف حسین ساریو کو حیدرآباد بزنس فورم کے مرکزی آفس آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ میں نئے تعینات ہونے والے ایڈمنسٹریٹر الطاف حسین ساریو آپنے عملی اقدامات سے حیدرآباد کا کھویا ہوا مقام اس سے واپس دلائیں گے اس سلسلہ میں حیدر آباد بزنس فورم فاؤنڈیشن کا تعاون بلدیہ اعلی حیدرآباد کی انتظامیہ سے شہر کے۔ مفاد شاملے حال رہے گا جس کے جواب میں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلی حیدرآباد کیپٹن ریٹائرڈ الطاف حسین ساریو نے کہا۔ کہ میں بء حد مشکور۔ ہوں۔ حیدرآباد بزنس فورم۔ فاوئڈیش کی پوری ٹیم کا جس نے عملی طور پر تعاون کے لیے ہاتھ بڑھایا ہے میں بھی آپ سب کو یہ یقین دلاتاہوں کے حیدرآباد بزنس فورم فاؤنڈیشن کے نمائندوں کی مدد اور تجاویز سے حیدرآباد کی بزنس کمیونٹی اور شہریوں کو بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی پوری کوشش کروں گا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes