بے نظیر بھٹو کا68 واں یوم پیدائش”آج“ منایا جائیگا

Published on June 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

کراچی(یواین پی) سابق وزیر اعظم اور شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کا68 واں یوم پیدائش آج-21 جون بروزسوموار کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھر میں پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام قرآن خوانی کی محافل انعقادپذیر ہونگی اور سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کے عہدیداران شہید جمہوریت سے عقیدت کے پیش نظر بلڈ کیمپ قائم کرکے خون کے عطیات دیں گے۔شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو21 جون1953 کو کراچی میں پیدا ہوئی تھی۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes