دنیابھر میں ”ورلڈ کیمل ڈے “ اونٹوں کا عالمی دن آج22 جون بروزمنگل کو منایا جائے گا

Published on June 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 225)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیابھر میں ”ورلڈ کیمل ڈے “ اونٹوں کا عالمی دن آج22 جون بروزمنگل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد چولستان ،ریتلے ،دشوار گزار اورصحرائی علاقوں میں سفر کےلئے اونٹوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے پشاورسمیت ملک بھر میں محکمہ لائیوسٹاک ،کیمل، ایسوسی ایشن آف پاکستان اور جانوروں کے حقوق کےلئے سرگرم تنظیموں کی جانب سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes