پاکستان پیپلزپارٹی -5 جولائی کویوم سیا ہ منائے گی

Published on June 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 112)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان پیپلزپارٹی -5 جولائی بروزسوموار کویوم سیا ہ منائے گی ۔ اس سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھرمیں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام تقریبات انعقادپذیر ہوں گی 5جولائی 1977مےںپاکستان پیپلزپارٹی کے قائد ذوالفقارعلی بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت کاتختہ الٹ کر فوجی آمر جنرل ضیاءالحق نے ملک پر مارشل لاءنافذ کر دےا ملکی تارےخ کے اس کربناک دن کو پیپلزپارٹی اور جمہوری طاقتےں یو م سیاہ کے طورپر مناتی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes