پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی 32برس کی ہو گئیں

Published on July 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی32برس کی ہو گئیں۔انہوں نے2012 میں ڈرامہ سیریل تھکن میں سپورٹنگ کردار سے کیرئیر کا آغاز کیا، خوشی ایک روگ میں مرکزی کردار ادا کیا اور اس کے بعد انہوں نے تیری راہ میں رل گئے، میری دلاری، کانچ کی گڑیا، گزارش، ذرا یاد کر، پکار، دل کیا کرے میں اداکاری کے جوہر دکھائے، یمنی کے ان دنوں ڈرامہ سیری اانکار اور چھوٹی چھوٹی باتیں آن ائیر ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog