فلم ”کالاطوفان “ کا میوزک موسیقی لورز کے لئے ایک شاہکار ہوگا بوبی صفدر

Published on July 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 130)      No Comments

دن رات کی محنت سے ایسا میوزک بنایا ہے جسے صدیوں تک فراموش نہیں کیا جا سکے گا

لاہور(یواین پی)فلم” کالاطوفان“ کا میوزک موسیقی لورز کے لئے ایک شاہکار ہوگادن رات کی انتھک محنت سے ایک ایسا میوزک بنایا ہے جسے صدیوں تک فراموش نہیں کیا جا سکے گا ان خیالات کا اظہار بوبی صفدر نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ یہ میوزک ڈوبتی فلم انڈسٹری کوبوسٹ اپ دینے کے لئے میری طرف سے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگافلم کے ہدایت کار محمد ساجد علی ساجد ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme