سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published on July 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 345)      No Comments

لاہور(یواین پی)گزشتہ روز”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن “کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق ”سحر ویلفیئر فاؤڈیشن “کے زیر اہتمام4 جولائی 2021 کوتھیلی سیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کے لیے فری کیمپ کا انعقادکیا گیا کیمپ میں ڈاکٹر غلام یاسین نے ملک کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے 200 سے زائد بچوں کا چیک اپ کیاانہیں ادویات بھی فراہم کی گئیں میڈیکل ٹیم نے حکومتی ایس او پیز کو ملحوظ خاطررکھا

Readers Comments (0)