اوکاڑہ،(یواین پی) تھانہ حویلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 رکنی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ملزمان کی شناخت مبشر،ابوبکر،سجاد، سرفراز،طیب اور اظہر کے ناموں سے ہوئی گرفتار ملزمان رات کی تاریکی میں روڈ پر ناکہ لگا کر لوٹ مار کرتے تھےملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور نقدی برآمد خطرناک ڈکیت گینگ علاقہ میں خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے یہ گینگ پولیس کو ڈکیتی راہزنی اور قتل کی۔ سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے