پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا عالمی دن -11جولائی کو منایا جائے گا

Published on July 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا عالمی دن -11جولائی کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے عالمی ادارہ صحت ،وفاقی وزرات صحت اور آبادی سے متعلق کام کرنے والی غیر سرکاری تنظےموں کے زیراہتمام لاہورسمیت ملک بھرمیں خصوصی واکس اور سےمےنارز انعقاد پذیر ہوںگے تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل اور ان کے حل کےلئے اقداما ت کئے جاسکیں الیکٹرانک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题