برادری ازم کی سیاست کرنے والوں کو عبرتناک شکست ہو گی چوہدری شبیر

Published on July 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

سیری(یو این پی) تحریک انصاف آزادکشیر کے رہنماچوہدری شبیر آف بھروٹ گالہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کھوئی رٹہ کی سیٹ چوہدری محمد رفیق نیئر کی قیادت میں انصر ابدالی بھاری اکثریت سے جیتیں گے چوروں لیٹروں اور برادری ازم کی سیاست کرنے والوں کو عبرتناک شکست ہو گی سیاسی مخالفین کے افواہیں دم توڑ چکی انصر ابدالی اور چوہدری محمد رفیق نیئر حلقہ کے عوام کی تقدیر بدلیں گے تبدیلی آکر رہے گی کوئی گٹھ جوڑ بھی شکست نہیں دے سکتا کارکنان الیکشن کی تیاریاں کریں انصر ابدالی کو بھاری اکثریت سے الیکشن جتوا کر اسمبلی میں بھیجیں گے انصر ابدالی نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت پی ٹی آئی کو ناقابل شکست قوت بنا دیا ہےانصر ابدالی اورچوہدری محمد رفیق نیئرمل کر عوامی محرومیوں کا ازالہ کریں گے دونوں قائدین روزگار اور تعمیر و ترقی کے نئے دور کا آغاز کریں گے انصر ابدالی اور رفیق نیئر حلقہ کی تقدیر بدلیں گے لوگوں کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے تعمیر و ترقی کے نئے دور کا آغاز کریں گے 25جولائی مخالفین کی شکست کا دن ہو گا حلقہ کی عوام بلے پر مہر لگا کر استحصالی قوتوں کو دفن کرکے عوامی راج قائم کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes