خانپور میں موٹرسائیکل حادثہ، 3 افراد زخمی،ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل

Published on July 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

خان پور(یواین پی)خانپور، خان پور ڈیم کی سیر و تفریح کے آ نے والے 3دوست روڈ حا دثے کا شکار ہو گئے سہالا موڑ کے قریب تیزرفتار موٹرسائیکل گاڑی سے ٹکرا نے سے 3افراد زخمی ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبعی مدد کے بعد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال خا ن پور منتقل کردیے حادثے میں زخمی 16 سالہ سلمان صافی، 18 سالہ نعمان خان اور 21 سالہ اسد خان زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 خانپور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر مکمل طبّی امداد فراہم کی۔ 3 زخمیوں کو ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبعی مدد کے بعد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال خا ن پور منتقل کردیےزخمیوں کہ تعلق خیر آباد، اٹک سے ہے۔تمام نوجوان خانپور تفریح کیلئے آئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme