قدرتی پھل تربوز سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ڈاکٹر بی اے خرم

Published on April 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 579)      No Comments

Khurram
 تربوز ایک قدرتی پھل ہے جس میں وافر مقدار میں امینو ایسڈ، وٹامن سی اور لیسٹرولائن پایا جاتا ہے جو بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے تاہم تربوز کا استعمال کر کے بلند فشار خون کو کنٹرول کر کے صحت مند اور فعال زندگی گزاری جا سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار ہومیو پیتھک ڈاکٹر بی اے خرم نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ اگرتربوز کو روزانہ استعمال کیا جائے تو بلند فشار خون کے مریضوں کیلئے نہایت مفید ہے۔ موٹاپے کے شکار افرادکے لئے بھی تربوزکا ستعمال بہت مفید ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme