رائیونڈ( یواین پی) رائیونڈ الا ئیڈ بنک کی اے ٹی ایم کا اے سی بند متعدد افراد خواتین بےہوش بنک انتظامیہ خاموش تماشائی اہل علاقہ سراپا احتجاج،رائیونڈ سندر روڑ الائڈ بنک سے متعلقہ افراد کا کہنا ہے کے واحد الائڈ بنک کی اے ٹی ایم میں اے سی بند گرمی اور حبس ہونے کی وجہ سے متعدد خواتین اور نوجوان بے ہوش کونے رقم کا نقصان اور جانوں کو خطرات لاحق ہونے سے الا ئیڈ بنک انتظامیہ سے اے سی کی سہولت فراہم کرنا عوامی مطالبہ