پریس کلب و یونین آف جرنلسٹ للیانی کا تعزیتی اجلاس

Published on April 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

Imran
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)پریس کلب و یونین آف جرنلسٹ کا تعزیتی اجلاس محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مقامی صحافی زبیر احمد بھٹی کے بھائی ارسلان بھٹی کے انتقال کر اظہار افسوس، تفصیلات کے مطابق صدر یونین آف جرنلسٹ محمد عمران سلفی کی زیر صدارت اجلاس میں مقامی صحافی زبیر احمد بھٹی کے بھائی ارسلان بھٹی کی وفات پر شاہد عمر،چوہدری اصغر علی، اصغر علی شہزاد، منیر احمد بھٹی،سید اسرار احمد زیدی شاہ، سجاد احمد جٹ،غلام صابر، الیاس ملک، عبدالقیوم، محمد جمیل سندھو،سعید احمد بھٹی، عبدالمنان سلفی، ، ارشد علی شامی، حافظ طاہر اقبال ودیگرصحافیوں کی بڑی تعدادنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes