بڑی عید سے قبل ہی عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا گیا

Published on July 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 114)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) وزیراعظم نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا۔ حکومت نے بڑی عید سے قبل ہی عوام پر بڑا پیٹرول بم گراتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme