آج کا دن تاریخ میں18جولائی

Published on July 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

لاہور(یوا ین پی )آج کا دن تاریخ میں18جولائی 1993 صدر غلام اسحاق خان اور وزیراعظم نواز شریف اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئےوسیم سجا د نے صدر ِ مملکت اور معین قریشی نے نگراں وزیراعظم کے عہدوں کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں18جولائی1977 ویت نام اقوام متحدہ کا رکن بنا
آج کا دن تاریخ میں18جولائی1985 ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے شاہنواز بھٹو کا فرانس میں انتقال
آج کا دن تاریخ میں18جولائی1980 بھارت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ روہنی اول خلا میں چھوڑا
آج کا دن تاریخ میں18جولائی1963 شام میں فو جی حکومت کا خاتمہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں18جولائی1960 امریکی فوج پہلی بارکانگو میں داخل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں18جولائی1974 اردو کے ممتاز شاعر ساغر صدیقی کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes