کراچی، عید پر بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوسکتی ہےمحکمہ موسمیات

Published on July 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 152)      No Comments

کراچی(یو این پی)شہر قائد کراچی میں عیدالضحیٰ کے دنوں میں شہر کا موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید الضحیٰ کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، تیز ہوائیں، بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے جبکہ عید کے تینوں دن مغربی اور جنوب مغربی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme