وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی اسلام آباد فروٹ منڈی میں بم دھماکے کی مذمت

Published on April 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments

2
کوئٹہ ۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اسلام آباد فروٹ منڈی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں بے گناہ غریب مزدوروں اور دیگر افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog