پسند کی شادی نہ ہونے پر پریمی جوڑے کی خود کشی کی کوشش

Published on July 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

ٹھٹھہ (بیورو چیف حمید چنڈ)پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان لڑکی اور اسکے کزن نے نہر میں چھلانگ لگادی لڑکی کو بچالیا گیا لڑکے کی تلاش جاری ہے ساتویں جماعت کی جھرک کی رہائشی طالبہ ثمینہ خاصخیلی اپنے خالہ کے بیٹے دلشاد خاصخیلی سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی مگر طالبہ کے رشتے دار وں نے شادی سے منع کردیا جس پر دل برداشتہ ہوکر دونوں نے نہر میں ڈوب کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ایس ایچ او جھرک تھانہ ثمینہ کو مقامی غوطہ خوروں نے بچالیا ہے جبکہ دلشاد کی لاش کی تلاش مقامی غوطہ خور کررہے ہیں پولیس زرائع ثمینہ بحفاظت پولیس کسٹڈی میں ہے مزید تحقیقات جاری ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes