ٹائون کمیٹی مکلی کے ٹائون آفیسر علی گلزار قاضی کی ہدایات پرہفتہ صفائی کا عمل جاری

Published on July 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 220)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ ایاز اختر)ٹائون کمیٹی مکلی کے ٹائون آفیسر علی گلزار قاضی کی ہدایات پر مکلی ہیڈ کوارٹر میں ہفتہ صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے ٹائون کمیٹی مکلی کی جانب سے چھٹی کے روز بھی مکلی ہاشم آباد کالونی پوسٹ آفس ایریا اور دیگر علاقوں میں ٹریکٹر ٹرالیوں کے زریعے کچرا اٹھانے کا عمل تیزی سے جاری ہے ہم ٹائون آفیسر علی گلزار قاضی کی خصوصی ہدایات پر عمل کررہے ہیں صفائی ستھرائی کا عمل ایک ہفتے سے جاری ہے جہاں ہمیں کچرے کے موجودگی کی شکایت ملتی ہے ہماری ٹریکٹر اور ٹرالیاں اور رکشے وہاں پھنچ جاتے ہیں ہماری ٹیمیں خود بھی علاقوں کا وزٹ کرتی ہیں عید قرباں پر بھی ہماری ایمرجنسی نافذ تھی ہم نے عید کے تینوں روز پورے مکلی سے آلائشیں اٹھائی تھی اور آج بھی ہماری ٹیمیں ورک کررہی ہیں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کچرا اٹھوانے کے لئے فوری ہم سے رابطہ کریں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes