کرائم کنٹرول کرنا میری اولین ترجیح ہے ایس ایچ او تھانہ کوٹ لکھپت تنویر پہلوان

Published on August 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 327)      No Comments

میرے علاقے میں کسی کو غیر قانونی کام کرنے کی اجازت نہیں، مظلوم کا ساتھی ہوں
لاہور(یواین پی)اپنی ڈیوٹی خدمت خلق سمجھ کر کرتا ہوں علاقہ کو امن کا گہوارہ اور کرائم ہمیشہ کے لئے ختم کروں گا کسی کو کوئی بھی مسئلہ ہو تو سیدھا میرے پاس آئے میں مظلوم کا ساتھی ہوںہر شخص کو انصاف ملے گامیرے علاقے میں کسی کو غیر قانونی کام کرنے کی اجازت نہیں دوں گا تھانے کے دروازے ہر مظلوم کے لیے 24گھنٹے کھلے ہیں ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ کوٹ لکھپت تنویر پہلوان سے سینئر صحافی صدر نشتر ٹاؤن پریس کلب جاوید حاکم سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ سینئر کی طرف سے دی گئی ذمہ داری کو احسن طریقہ سے نبھاوں گا سینئر کی طرف سے کئے گئے اعتماد میں مزید اضافہ کروں گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes