پروڈیوسر،شاعر شوبز صحافی باؤ اصغر علی عارضہ قلب میں مبتلا

Published on August 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 223)      No Comments

عارضہ قلب میں مبتلا ہونے سے انہیں شدید نقاہت اور کمزوری پیدا ہوگئی
لاہور(یواین پی)معروف پروڈیوسر،شاعر شوبز صحافی باؤ اصغر علی عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے تفصیلات کے مطابق معروف پروڈیوسر،شاعرشوبز صحافی باؤ اصغر علی کو سینہ میں تکلیف کے باعث مقامی ہسپتال ایڈمٹ کیا گیا جہاں مختلف ٹیسٹ ہوئے ڈاکٹر نے ہارٹ اٹیک کی تصدیق کردی ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں عارضہ قلب میں مبتلا ہونے سے انہیں شدید نقاہت اور کمزوری پیدا ہوگئی دوست احباب اور عزیرو اقارب سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes