پارٹی قیادت نے جو ذمہ داری سونپی اسے ذمہ داری سے نبھاﺅنگا صادق علی میمن

Published on August 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 145)      No Comments

ٹھٹھہ (ایازاختر میمن)پی پی پی ضلع ٹھٹھ کے عوام توری میمن برادری کے معززین نے صادق علی میمن کو سندھ ےکابینہ چیف منسٹر سید مراد علی شاھ کا اسپشل اسسٹنٹ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی صادق علی میمن سیاستدانون میں سے ایک حیثیت ہے ٹھٹھہ کے عوام کے لئے ہر طریقے سے خدمات سرانجام دی ہے صادق علی میمن نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ کے غریب مظلوم عوام کی خدمت کرنے سے مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے ان کا کہنا ہے کہ آج میں جو کچھ ہوں ان غریب عوام کی دعاو¿ںسے ہوںصادق علی میمن نے پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ محترم آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو کا تھ دل سے شکر گذار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرکہ سندھ کے بڑے وزیر سید مراد علی شاھ کا اسپیشل اسسٹنٹ مقرر کیا انہونے مزید کہا کہ جس ذمہ داری سے مجھے نوازہ گیا ہے وہ انشاءاللہ بھرپور طریقے سے نبھاﺅنگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy