گلیوں بازاروں میں کندھے پانی سے اٹھنے والے تعفن سے زندگی اجیرن

Published on August 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 155)      No Comments

رائیونڈ( یواین پی) یوسی نمبر 268پاجیاں موضع نیویں لدھکی نکاسی آب کا فقدان گلیوں بازاروں میں کندھے پانی سے اٹھنے والے تعفن نے رہاشیوں کی زندگیا ں اجیران بنادیں اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ نالیاں غلاظت اور گندھے پانی سے اٹی پڑی ہیں اور پانی گلیوں بازاروں میں جمع ہونے سے آمدورفت میں مشکلات، نکاس آب اور صفائی عملہ اقربا پروری کا شکار موجودہ حکومت میں صفائی اور نکاس آب کا فقدان کہیں شنوائی نہیں ہوتی یوسی پاجیاں میں متعدد بار نکاس آب کی شکایات کیں اور کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ، ڈی سی لاہور سے داد رسی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نونہالوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف کاروائی اور نکاس آب کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا جائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes