فلموں اور ڈراموں میں اداکاری اور ماڈلنگ کیلئے کئی بار پیشکش ہوئی شبنم مجید

Published on August 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 109)      No Comments

لاہور(یواین پی) گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ اداکاری اور ماڈلنگ میرے بس کی بات نہیں،گلوکاری کے میدان میں خدا نے جوشہرت او ر مقام عطا کیا ہے اس پر مطمئن ہوں۔ شبنم مجید نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلموں اور ڈراموں میں اداکاری اور ماڈلنگ کیلئے کئی بار پیشکش ہوئی مگر میں صرف گلوکاری پر ہی اپنی توجہ مرکوز رکھناچاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں مغرورنہیں اور نہ کبھی تکبر کیا ہے بلکہ اس کے برعکس کامیابیوں نے مجھ ناچیز میں مزید عاجزی اور انکساری پیدا کر دی ہے اور اس پر میں اپنے رب کا شکر ادا کرتی ہوں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes