ٹھیکری والہ کے نواح میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی

Published on August 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

بااثر افرادکابچی کے والد پرملزم سے صلح کرنے کے لئے دباؤ
فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد تھانہ ٹھیکریوالہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 70 ج ب میں ملزم ندیم عرف چٹاکی عثمان ولد محمد رمضان قوم بھٹی راجپوت کی 5سالہ بیٹی(حرم فاطمہ) کےساتھ زیادتی 7اگست بروزہفتہ شام 5:30بجے کے قریب بچی دکان سے انگور لینے کے بعد گھر آرہی تھی کہ محلہ ہی کے رہائشی اوباش نوجوان ندیم چٹاولدغفور پیسے دینے کے بہانے گھر کے اندر لے گیا اور زیادتی کرنے لگا بچی کے شور کرنے پر اہل محلہ جمع ہو گئے جنہوں نے ملزم کو پکڑ کر درغت بنانے کے بعد حوالہ پولیس کر دیاجس کے بعدعلاقے کے بااثر افرادکابچی کے والدکوملزم سے صلح کرنے کے لئے دباؤ ڈالاجارہاہے جن کاتعلق موجودہ حکومتی جماعت پی ٹی آئی سے بتایا جارہاہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog