آج کا دن تاریخ میں10اگست

Published on August 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments


لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں10اگست1947 برطانوی وزیراعظم نے قائداعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی
آج کا دن تاریخ میں10اگست 1973 پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرار داد پاس ہوئی
آج کا دن تاریخ میں10اگست1927 ممتاز مخیر اور سماجی کارکن سرگنگارام لندن میں ا نتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں10اگست1925 ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی تاریخ پیدائش
آج کا دن تاریخ میں10اگست1973 ویسٹ انڈین ریاست بہاماز نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں10اگست1800 کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لئے فورٹ ولےئم کالج کا قیام عمل میں 

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes