کسی بھی انسان کے دل کا حال سب سے پہلے اس کی آنکھیں بیان کرتی ہیں
لاہور (یواین پی) اداکارہ صباءقمر نے کہا ہے کہ آنکھیں کبھی خاموش نہیں ہو تیں۔ انہوں نے کہا کہ آنکھیں وہ سب کہہ دیتی ہیں جو انسان زبان سے نہیں کہہ پاتا لیکن ان کی زبان ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی انسان کے دل کا حال سب سے پہلے اس کی آنکھیں بیان کرتی ہیں۔