ہارون آباد (یو این پی)ہارون آباد کے نواحی گاؤں چک نمبر76,فور آرمیں درختوں کے ذخیرہ میں آتشزدگی لاکھوں روپے مالیت کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے،تاہم ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ، درختوں کے ذخیرے میں دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تمام اطراف کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور لاکھوں روپے مالیت کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف تا حال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی