آج کا دن تاریخ میں14اگست

Published on August 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 160)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں14اگست1947پاکستان معروض وجود میں آیا
آج کا دن تاریخ میں14اگست 2011بھارت کے مشہور اداکار شمی کپور دنیا سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14اگست1973 انیس سو تہتر کے آئین کا نفاذ عمل میں آیا ذوالفقار علی بھٹو نے وزیراعظم اور فضل الہی چوہدری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں14اگست1971 بحرین نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں14اگست1964 مصر، عراق، اردن، کویت اور شام نے مشترکہ معاشی منڈی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں14اگست1962 انٹرنیشنل کرکٹ کمنٹیٹراور پاکستان کے سابق کرکٹر رمیز راجہ کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں14اگست1948 ریڈیو پاکستان کراچی اسٹیشن کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں14اگست1917 معروف صحافی آغا شورش کاشمیری امرتسر میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14اگست1830 ممتاز مصلح اور سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کا یوم پیدائش

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题