عارف والا،پتنگ پکڑتے ڈور پھرنے سے -2 بچے زخمی

Published on August 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 118)      No Comments

حکومتی پابندی کے باوجودد سرعام پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جاری
عارف والا(یواین پی) پتنگ پکڑتے ڈور پھرنے سے -2 بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق شرقی رےلوے پھاٹک کے نزدیک کٹی پتنگ پکڑتے ڈور پھرنے سے11سالہ ارسلان اور منڈی گراﺅنڈ کے نزدیک پتنگ پکڑتے دھاتی ڈور پھرنے سے14 سالہ حسیب زخمی ہوگیا دونوں زخمی بچوں کو طبی امداد دی گئی واضح رہے کی حکومتی پابندی کے باوجود گلی محلوں میں سرعام فروخت پتنگ فروشی اور پتنگ بازی ہورہی ہے جس سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes