آج کا دن تاریخ میں23اگست

Published on August 23, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں23اگست1978 ممتاز صوفی اور شاعر بابا ذہین شاہ تاجی کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں23اگست 2005 مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکے،اسی افراد ہلاک،دوسوسے زائد زخمی
آج کا دن تاریخ میں23اگست2001 میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں
آج کا دن تاریخ میں23اگست1994 روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں23اگست1970 قابوس بن سعید السعید عمان کے حکمران بنے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题