آج کا دن تاریخ میں26اگست

Published on August 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں26اگست1982 ممتاز ناول نگار اور ادیبہ خدیجہ مستور کا لندن میں انتقال
آج کا دن تاریخ میں26اگست1980 ابن صفی اپنے باون ویں یوم پیدائش پر کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں26اگست1967 لاہور میں مینار ِپاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں26اگست1965 مالدیپ نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی 
آج کا دن تاریخ میں26اگست 1949اقوام متحدہ کی ثالثی میں پاکستان اورہندوستان کشمیر سیز فائر لائن پر متفق ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26اگست1947 پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کا قیام عمل میں آ یا
آج کا دن تاریخ میں26اگست1928 معروف اردو ناول نگار ابن صفی الہ آباد میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26اگست1894 امریکی ناول نگا ر اور ادیب آلڈس ہکسلے انگلینڈ میں پیدا ہوا
آج کا دن تاریخ میں26اگست1875 سوئس ماہر نفسیات او رتحلیل نفسی طریق علاج کے موجد کارل ینگ پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26اگست1856 نوبل انعام یافتہ آئرش ادیب جارج برنارڈشاہ کی پیدائش

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes