آج کا دن تاریخ میں29اگست

Published on August 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 109)      No Comments


لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں29اگست1981 پرنس چارلس نے لیڈی ڈیانا سے شادی کی
آج کا دن تاریخ میں29اگست1969 ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم عندلیب شادانی ڈھاکہ میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں29اگست1962 اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا قیام عمل میں آیاجسٹس محمد اکرم چیئرمین نامزد
آج کا دن تاریخ میں29اگست1958 امریکی صدر آئزن ہاور نے ناسا اسپیس ایکٹ انیس سو اٹھاون پردستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں29اگست1946 مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظو ر کرنے سے انکار کردیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy