چوہنگ جنسی زیادتی کیس،اہم پیش رفت،ملزمان کی شناخت

Published on August 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments


رائیونڈ(یواین پی) چوہنگ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی ماںبیٹی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں ملزمان کو شناخت کر لیا،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں تفتیشی افسر نے رپورٹ پیش کی،ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کیلئے 30اگست کو طلب کرلیا گیا،اتوار 29 اگست 2021 کو تھانہ چوہنگ علاقے میںرکشہ میں سفر کرنے کے دوران رکشہ ڈرائیور نے ساتھی سمیت حافظ قرآن بیٹی اور دل کی مریضہ ماںکو اغوا کرکے ویرانے میں لیجاکر ہوس کا نشانہ بنانے کا زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، ماں بیٹی نے دونوں ملزمان کو شناخت کر لیا،جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں متاثرہ خواتین نے شناخت کی کہ یہ وہی ملزم ہیں جنہوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy