انسٹاگرام پراداکارہ کومل عزیز کے چاہنے والوں کی تعداد 15 لاکھ

Published on August 31, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

فیصل آباد(یواین پی)اداکارہ کومل عزیز انسٹاگرام پر چاہنے والوں کی تعداد 15 لاکھ ہونے پر خوشی سے نہال ہوگئیں فالوورز کی تعداد 15 لاکھ ہونے کی خوشی انھوں نے انسٹاگرام پر ہی منائی۔ انسٹاگرام سٹوری پر کومل عزیز نے اپنی پروفائل کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں یہ دیکھا جاسکتا تھا کہ ان کے چاہنے والوں کی تعداد 15 لاکھ ہوگئی ہے۔ حال ہی میں انھوں نے بیرون ملک روانگی کے لیے ضروری کووڈ ٹیسٹ کروایا تھا، تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس ملک کا سفر کرنے والی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme