آج کا دن تاریخ میں یکم ستمبر

Published on September 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں1ستمبر 1969کرنل معمر قذافی نے شاہ ادریس حکومت کا تختہ الٹ دیا
آج کا دن تاریخ میں1ستمبر 1985پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ سر ظفراللہ خان کا انتقال
آج کا دن تاریخ میں1ستمبر 1979پاکستان کو غیروابستہ ممالک کی تنظیم (این اے ایم) کی رکنیت دی گئی
آج کا دن تاریخ میں1ستمبر 1977لائل پور کا نام بدل کر فیصل آباد رکھ دیا گیا یہ فیصلہ مرحوم شاہ فیصل کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں1ستمبر 1971لیفٹیننٹ جنرل امیر عبداللہ نیازی کوزون بی ( مشرقی پاکستان) کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں1ستمبر 1947مشرقی پنجاب : وزیراعظم لیاقت علی خان کامسلم کُش فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
آج کا دن تاریخ میں1ستمبر 1939نازی جرمنی کے پولینڈ پر حملے کے ساتھ دوسری جنگ عظیم کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں1ستمبر 1923جاپان کی تاریخ کا بدترین زلزلہ، ایک لاکھ افراد ہلاک

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes