اداکارہ مینا شوری کومداحوں سے بچھڑے34 برس بیت گئے

Published on September 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 236)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان کی مشہور فلمی اداکارہ مینا شوری کی34 ویں برسی آج 2ستمبر بروز جمعرات کو منائی جارہی ہے اداکارہ مینا شوری فلمی کیرئیر کا آغاز انڈین فلم سکندر سے کیا انہوں نے مجموعی طور پر83 فلموں میں کام کیا جن میں29 فلمیں بھارت میں اور 54فلمیں پاکستان میں فلمائی گئیں مینا شوری نے پانچ شادیاں کیں مگر اولاد کی نعمت سے محروم رہیں وہ 2ستمبر1987 کو وفات پاگئی تھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题