اوکاڑہ (یو این پی)بزرگ کشمیری حریت پسند رہنما سید علی گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی گئی غائبانہ نماز جنازہ جامعہ محمدیہ حق بازار اوکاڑہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ ڈاکٹر زعیم الدین عابد لکھوی نے پڑھائی جس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی مذہبی سیاسی سماجی شخصیات وکلاء صحافیوں کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت ک اس موقع پر مرحوم کی جرات اور کشمیریوں کی آزادی کے لیے کی گئی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔